the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ملک کی پانچ ریاستوں اتر پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، منی پور اور گوا میں انتخابی دنگل کا آج باقاعدہ اعلان کردیا گیا ۔ان ریاستوں میں چار فروری سے آٹھ مارچ تک مرحلہ وار اسمبلی انتخابات منعقد کرائے



جائیں گے ، جبکہ ووٹوں کی گنتی 11 مارچ کو ہوگی۔انتخابی نوٹیفکیشن کے مطابق اتر پردیش میں سات مراحل، منی پور میں دو مراحل اور اتراکھنڈ، پنجاب نیز گوا میں ایک ایک مرحلہ میں انتخابات انجام دیئے جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.